کامسیٹس سیکرٹریٹ میں کاربن کریڈٹس کاربن مارکیٹس پر تربیتی ورکشاپ

کامسیٹس سیکرٹریٹ میں کاربن کریڈٹس  کاربن مارکیٹس پر تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) کاربن مارکیٹ کے طریقہ کار کے بارے میں سٹیک ہولڈرز کے درمیان آگاہی اور صلاحیت پیدا کرنے کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے۔۔

 کامسیٹس سینٹر برائے کلائمیٹ اینڈ سسٹین ایبلٹی نے کامسیٹس سیکر ٹریٹ میں کاربن کریڈٹس اور کاربن مارکیٹس پر ایک ان ہاؤس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کامسیٹس سفیر ڈاکٹر محمد نفیس ذکریا نے مشترکہ مفاد میں کاربن مارکیٹوں سے فائدہ اٹھانے اور گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم سے کم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں