نیوٹیک نے کوالیفائیڈ امیدوار وںکو اسناد جاری کیں

نیوٹیک نے کوالیفائیڈ  امیدوار وںکو اسناد جاری کیں

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)نیوٹیک نے کوالیفائیڈ امیدواروں کو اسناد جاری کر دیں، نیشنل ووکیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) نے وزیراعظم کے نوجوان ہنر کی ترقی کے ۔۔۔

پروگرام کے تحت پنجاب میں خواتین کی شناخت کی اور پھر (RPL) امتحان کا انعقاد کیا۔ یہ سرگرمی خواتین کو ووکیشنل مہارتوں سے مسلط کرنے کی ایک ترقی پسند مہم ہے، اس سرگرمی میں آصفہ مقبول ڈی جی نیوٹیک پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں