کوہسار یونیورسٹی میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام سیمینار

کوہسار یونیورسٹی میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام سیمینار

مری(نمائندہ دنیا) نوجوان نسل کے مستحکم مستقبل کے لیے ان کی بہتر رہنمائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ان خیالات کا اظہار مقررین نے کوہسار یونیورسٹی مری میں محکمہ بہبود آباد ی کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر شیریں سخن اور ویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر مریم علی عباسی نے طلبہ کو لیکچرز دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں