یونان کشتی حادثہ میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج
راولپنڈی(خبرنگار)یونان کشتی حادثہ میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج ہوگئی۔ ایف آئی اے راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے ملزم محمد اسلم کی درخواست ضمانت خارج کی۔۔۔
جو مبینہ طور پر انسانی سمگلنگ اور لوگوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر ڈنکی لگا کر بھیجنے میں ملوث تھا۔ فاضل جج نے لکھا یہ عادی مجرم اور مافیا ہے، معصوم لوگوں کو نوکریوں کے جھانسے میں لوٹ کر لیبیا بذریہ ڈنکی بھیجا جو ابھی تک لاپتا ہیں۔