آن لائن بل جمع کرانے کیلئے بینک آف خیبر کا سہ فریقی معاہدہ

آن لائن بل جمع کرانے کیلئے  بینک آف خیبر کا سہ فریقی معاہدہ

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) بینک آف خیبر نے آن لائن بل جمع کرانے کے حوالے سے سہ فریقی معاہدہ کر لیا۔

معاہدہ پربینک کے ڈویژنل ہیڈ آلٹرنیٹ ڈلیوری چینلز جواد حسن خان، سی او او 1Link بشیر خان، ریجنل بزنس ہیڈ ناردرن ریجن Kuickpay وجاہت فاروق نے دستخط کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں