دو ڈکیت گرفتار، دکان سے چھینی گئی گھڑیاں برآمد

  دو ڈکیت گرفتار، دکان سے چھینی گئی گھڑیاں برآمد

راولپنڈی( خبر نگار )اسلحہ کے زور پرقیمتی گھڑیوں کی د کان پر واردات کرنے والے دو ڈکیت گرفتار، چھینی گئی رقم ایک لاکھ روپے ، 19قیمتی گھڑیاں اور لیپ ٹاپ برآمد کر لیا گیا ۔ ملزمان غفران اور غلام محمد سے برآمدگی شناخت پریڈ کے بعدکی گئی۔

اسلحہ کے زور پرقیمتی گھڑیوں کی د کان پر واردات کرنے والے دو ڈکیت گرفتار، چھینی گئی رقم ایک لاکھ روپے ، 19قیمتی گھڑیاں اور لیپ ٹاپ برآمد کر لیا گیا ۔ ملزمان غفران اور غلام محمد سے برآمدگی شناخت پریڈ کے بعدکی گئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں