ڈی آئی جی آ پر یشنز کی کھلی کچہری رات گئے تھانہ کراچی کمپنی کا دو رہ

ڈی آئی جی آ پر یشنز کی کھلی کچہری  رات گئے تھانہ کراچی کمپنی کا دو رہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز سید علی رضا نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جبکہ رات گئے تھانہ کراچی کمپنی کا اچانک دورہ کیا۔

کھلی کچہری میں انہوںنے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے ۔انہوںنے رات گئے تھانہ کر اچی کمپنی کا دورہ کیا، تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا اور حوالات میں بند ملزمان سے بات چیت بھی کی اور تھا نہ کے گیٹ پر شہر یو ں کی ر ہنما ئی کیلئے گا ئیڈ کا نسٹیبل متعین کرنے کی ہد ایا ت جا ری کیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں