لڑائی جھگڑوں میں 2افراد زخمی

لڑائی جھگڑوں میں 2افراد زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) لڑائی جھگڑوں میں 2افراد زخمی ہو گئے۔۔

تھانہ بنی کی حدود میں عبداللہ کو مصطفی نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، رتہ امرال کی حدود میں ثاقب خان کو چھری کا وار کر کے مختار بی بی نے زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں