سرکاری ونجی ہیلتھ کیئر اداروں کا اجلاس کل طلب

سرکاری ونجی ہیلتھ کیئر  اداروں کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائن کے مطابق میڈیکل ویسٹ تلف کرنے کا نظام بنانے کیلئے سرکاری ونجی ہیلتھ کیئر اداروں کا اجلاس کل (25جون کو) طلب کیا ہے۔

 اتھارٹی کے جاری کردہ احکامات میں کہا گیا ہے کہ پبلک پرائیو یٹ ہیلتھ کیئر ادارے عالمی ادارہ برائے صحت کی گائیڈ لائنز پر عمل نہیں کر رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں