ترنول سے 2ڈ کیت گرفتار،6موٹر سائیکل ، ر قم و اسلحہ برآمد

 ترنول سے 2ڈ کیت گرفتار،6موٹر سائیکل ، ر قم و اسلحہ برآمد

اسلام آ باد(خصوصی رپورٹر) تھانہ ترنول پولیس نے دو ڈ کیتوں کو گرفتار کرکے چھینے گئے 6 موٹر سائیکل ۔۔۔

 رقم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزمان کی شناخت ناصر خان افغانی اور شمریز خان کے ناموں سے ہوئی ہے ، ملزمان نے راہزنی کی دووارداتوں کے دوران شہریوں کو فائرنگ کرکے زخمی بھی کیا تھا، ملزمان راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھے اوران کیخلاف متعدد مقدمات درج ہیں، مزید تفتیش جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں