پولیس لا ئنز ہیڈ کو ارٹرز میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

 پولیس لا ئنز ہیڈ کو ارٹرز میں  مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں گزشتہ روز سوسائٹی فار آڈیولوجیکل اینڈ ڈویلپمنٹ ایلیمنٹس کے تعاون سے ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں پولیس ملازمین کے بچے جوسننے کی صلاحیت سے محروم ہیں انکا معائنہ کیا گیا ،مفید مشورے دیئے گئے اور ادویات فراہم کی گئیں، فلاحی تنظیم کے چیف ایگزیکٹوآفیسراور دیگر ڈاکٹرز نے میڈیکل کیمپ میں شرکت کی جبکہ ایس پی ہیڈکوارٹرز نے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں