لڑائی جھگڑوں میں 2افراد زخمی
راولپنڈی (خبرنگار) لڑائی جھگڑوں میں دو افراد زخمی ہو گئے ، نصیر آباد کی حدود میں سیماب بی بی کو محسن نے چھری کا وار کر کے زخمی کر دیا۔۔
روات میں صداقت کوریاست اورساجد نے زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔