اوپن یو نیورسٹی: داخلوں کی آخری تاریخ 20 اگست مقرر

   اوپن یو نیورسٹی:  داخلوں کی آخری تاریخ 20 اگست مقرر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2024 میں پیش کئے گئے بی ایس، ایم ایس۔۔۔

 ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کے داخلوں کی آخری تاریخ 20اگست مقرر کی گئی ہے ، داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں، داخلہ صرف آن لائن موڈ کے تحت لیا جاسکتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں