کوہسار یونیورسٹی، سٹی یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال میں تعاون کا معاہدہ
مری(نمائندہ دنیا)کوہسار یونیورسٹی مری اور سٹی یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال نے باہمی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی۔۔۔
مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں وی سی کوہسا ریونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سید حبیب علی بخاری، پروفیسر محمد اسلم وائس چانسلر سٹی یونیورسٹی اسلام آباد، اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے سی ای او یاسر خان نیازی بھی موجود تھے۔