راولپنڈی، 20ملزم گرفتار، 6کلو چرس 156لٹر شراب، 7پستول برآمد

راولپنڈی، 20ملزم گرفتار، 6کلو چرس  156لٹر شراب، 7پستول برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)20ملز م گرفتار ، 6 کلو سے زائد چرس،156 لٹر شراب ، ایک رائفل اور 7پستول برآمد کر لیے گئے۔

 راولپنڈی پولیس کی طرف سے کارروائیاں کلرسیداں، رتہ امرال، گوجرخان، ایئرپورٹ، صدر واہ، ٹیکسلا، صادق آباد،  ریس کورس، جاتلی، کہوٹہ، روات کے مختلف علاقوں میں کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں