اساتذہ نے آج سکولوں کی تالا بندی کا فیصلہ واپس لے لیا

اساتذہ نے آج سکولوں کی تالا بندی کا فیصلہ واپس لے لیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پنجاب ٹیچرز یونین اور گرینڈ ٹیچرز الائنس کے قائدین نے سی ای او راولپنڈی سے ملاقات کی اور اساتذہ کے تحفظات سے آگاہ کیا۔

 سی ای او نے اساتذہ رہنماؤں کو یقین دہانی کروائی کہ اساتذہ کی معطلی کے آرڈر اور شوکاز نوٹس واپس لے لیے جائیں گے جس پر اساتذہ کی جانب سے آج یکم نومبر کو سکولوں کی تالہ بندی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں