ٹیکسلا،دو پتنگ فروش گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) ٹیکسلا پولیس نے دو پتنگ فرو شوں کو گرفتار کرکے 2400 پتنگیں اور 17 ڈوریں برآمد کرلیں۔۔۔
گرفتارملزمان کی شناخت رضوان اور حماد کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔