نصیر آباد سے 2 شراب فروش گرفتار

 نصیر آباد سے 2 شراب فروش گرفتار

راولپنڈی ( خبر نگار)نصیرآباد پولیس نے 2شراب سپلائرز کو گرفتار کرکے 240 ٹِن بیئر اور 12بوتل شراب برآمدکر لی ۔

پولیس نے مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تواس سے  شراب برآمد ہوئی، پولیس نے ملزم بلال اور نیاز کو گرفتار کرکے گاڑی بھی قبضہ میں لے لی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں