راولپنڈی:1482ان فٹ گاڑیاں بند

راولپنڈی:1482ان فٹ گاڑیاں بند

راولپنڈی( خبر نگار ) گزشتہ 72روز کے دوران 1482 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔

سی پی اوسید خالدہمدانی کا کہنا تھاکہ 10072پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے ، قانون کی خلاف ورزی پر 1کروڑ 8لاکھ 87ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے ،بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 815ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں