بل ادا نہ کرنیوالے بجلی صارفین کے میٹر فوری منقطع کیے جا ئیں ،آ ئیسکو چیف

بل ادا نہ کرنیوالے بجلی صارفین کے میٹر  فوری منقطع کیے جا ئیں ،آ ئیسکو چیف

اسلام آباد ( دنیارپور ٹ ) چیف ایگزیکٹو آئیسکو محمد نعیم جان نے کہا ہے کہ نادہندگان سے مجموعی طور پر1لاکھ77ہزار313رننگ اور۔۔۔

 ڈیڈ ڈیفا لٹرز سے 4 ارب 98 کروڑ 39 لاکھ سے زائد کے واجبات وصول کر لئے ہیں ،  انہوں نے فیلڈ فارمیشنز کو ہدایات جاری کیں کہ بل ادا نہ کرنے والے صارفین کے میٹرز فوری طور پر منقطع کیے جائیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں