موٹروے پولیس نے گمشدہ بیگ تلاش کر کے مالک تک پہنچا دیا

موٹروے پولیس نے گمشدہ بیگ  تلاش کر کے مالک تک پہنچا دیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) موٹروے پولیس نے گمشدہ بیگ تلاش کر کے مالک تک پہنچا دیا۔۔۔

 شہری طارق نے موٹروے پولیس کو ہیلپ لائن 130کے ذریعے اطلاع دی کہ اسلام آباد سے لاہور کی جانب سفر کرتے ہوئے اس کا بیگ چکری سے آگے منی سروس ایریا میں رہ گیا۔ موٹروے پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور بیگ تلاش کر کے واپس پہنچا دیا جس میں 30ہزار کی آرٹیفیشل جیو لری موجود تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں