زرعی تحقیقی خدمات:چیئرمین پی اے آر سی غلام محمد علی کو جنوبی کوریا کا صدارتی ایوارڈ عطا

زرعی تحقیقی خدمات:چیئرمین پی اے آر سی غلام محمد علی کو جنوبی کوریا کا صدارتی ایوارڈ عطا

اسلام آباد(نامہ نگار)چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر غلام محمد علی کو حکومت جنوبی کوریا نے زرعی سائنس کے شعبوں میں خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایوارڈ سے نوازا ہے۔

 سیئول میں تقریب میں جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ہان ڈک سو نے ڈاکٹر علی کو یہ ایوارڈ پیش کیا جو شعبہ زراعت میں سائنسی علم اور تکنیکی اختراعات آگے بڑھانے میں ان کی کاوشوں کااعتراف ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں