فاؤنڈیشن یونیورسٹی کا کا نووکیشن 520 طلبہ کو ڈگریاں عطا
اسلام آباد(دنیا رپورٹ)فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد نے گزشتہ روز فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کا شاندار کانوو کیشن ٹوپی رکھ گلیکسی ہال ایوب پارک میں منعقد کیا۔۔۔
معروف سائنسدان اور نوبل ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عطا الرحمن مہمان خصوصی تھے ،ریکٹر فاؤنڈیشن یونیورسٹی میجر جنرل (ر) محمد کلیم آصف اور پرو ریکٹر/ڈائریکٹر بریگیڈیئر ڈاکٹر عبدالغفور بھی موجود تھے ،اس موقع پر 520طلبہ کو مختلف ڈگریاں دی گئیں، جن میں 8گولڈ میڈلز، 8سلور میڈلز، 60 ڈسٹنکشن سرٹیفکیٹس اور 104میرٹ سرٹیفکیٹس شامل تھے۔