اسلام آباد میں غیر قانونی پارکنگ پر درجنوں گاڑیوں کے چالان

 اسلام آباد میں غیر قانونی پارکنگ  پر درجنوں گاڑیوں کے چالان

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شاپنگ مالز، تجارتی مراکز۔۔۔

 مارکیٹس اور بڑی شاہراہوں پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجنوں گاڑیوں کو چالان ٹکٹس جاری کر دئیے ۔ اسلام آباد پولیس نے نو پارکنگ اورفٹ باتھ پر غیر قانونی پارکنگ کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروا ئیاں کیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں