اسلامین لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس المنائی ایسوسی ایشن کا اجلاس

اسلامین لائبریری اینڈ انفارمیشن  سائنس المنائی ایسوسی ایشن کا اجلاس

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)اسلامین لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس المنائی ایسوسی ایشن اسلام آباد چیپٹر کا جنرل باڈی اجلا س گزشتہ روز منعقد ہوا،اس موقع پر افطار ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اجلاس میں جڑواں شہروں کے مختلف اداروں میں تعینات لائبریری پروفیشنلز نے شرکت کی اور شعبہ لائبریری کو درپیش مسائل کو اجاگر کیا۔ اجلاس میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیئرمین شعبہ لائبریری ،ڈاکٹر سلمان بن نعیم کے والد کی وفات پر دعائے مغفرت بھی کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں