راولپنڈی، منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر 17 ملزم گرفتار

راولپنڈی، منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر 17 ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر 17 ملزم گرفتار کرلیے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گوجرخان پولیس نے حسن سے پستول، ذیشان سے پستول، آر اے بازار پولیس نے سرفراز سے پستول، شہریار سے پستول ، نصیرآباد پولیس نے سیف اللہ اور خان نواز سے ایک رائفل، ایئر پورٹ پولیس نے محی الاسلام سے پستول، وارث خان پولیس نے محمد علی سے پستول ، صادق آباد پولیس نے مزمل سے پستول برآمد کیا ۔ تھانہ سٹی پولیس نے عامر سے 1کلو 400 گرام چرس، شفیق سے 520 گرام چرس، ریس کورس پولیس نے احتشام سے 1 کلو 100 گرام چرس، صدر واہ پولیس نے عمر سے 700 گرام چرس، فیضان سے 600گرام چرس، روات پولیس نے شاہد سے 540 گرام چرس برآمدکی۔ ایئر پورٹ پولیس نے عدنان سے 10 لٹر ، سلیمان سے 5 لٹر ، دھمیال پولیس نے فرحان سے 10 لٹر شراب برآمدکی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں