ہولی فیملی ہسپتال میں بیت الخلا کے استعمال پر 20روپے فیس مقرر

ہولی فیملی ہسپتال میں بیت الخلا کے  استعمال پر 20روپے فیس مقرر

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار ) ہولی فیملی ہسپتال میں قائم مریضوں کے لواحقین کی سہولت کے لیے مسافر خانے کے ساتھ ملحقہ بیت الخلا بنائے گئے تھے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جن پر ہسپتال انتظامیہ نے فری سہولت ختم کرتے ہوئے بیت الخلا کے استعمال پر 20 روپے فیس مقررکرد ی ہے ، مریضوں کے لواحقین نے صوبائی وزیر صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہاکہ فری بیت الخلا پر ہسپتال انتظامیہ نے فیس عائد کردی ہے یہ کتنی مضحکہ خیز بات ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں