مری میں پی ٹی آئی کاجلسہ،کئی کارکن گرفتار،مقدمہ درج،پولیس کے چھاپے

مری میں پی ٹی آئی کاجلسہ،کئی کارکن  گرفتار،مقدمہ درج،پولیس کے چھاپے

مری( نمائندہ دنیا)پی ٹی آئی مری کے زیراہتمام پنجاب پختونخوا بارڈر پر جلسہ، سردار محمد سلیم خان کی قیادت میں ملک تیمور اسلم،منصور سلیم ،راجہ ہارون محفوظ۔۔۔

نبیل ستی ،سیف ستی،اجمل ستی،وحید عباسی،قمرالزمان عباسی، شاہجہان عباسی،مبشر کمال عباسی اور دیگر نے خطاب کیا ۔اطلاعات کے مطابق کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ سردار منصور سلیم خان اور انکے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں