راولپنڈی کینٹ ، 30جون تک پراپرٹی ٹیکس دینے پر 10فیصد رعایت کا اعلان

 راولپنڈی کینٹ ، 30جون  تک پراپرٹی ٹیکس دینے پر  10فیصد رعایت کا اعلان

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے کینٹ کے رہائشیوں کو 30 جون تک پراپرٹی ٹیکس کی۔۔

 ادائیگی پر 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا ۔ حکام کا کہنا تھا کہ تیس جو ن 2025تک اپنے پرا پرٹی ٹیکس، صفائی، پا نی و دیگر ٹیکس اور وا جبا ت جمع کروا کر 10فیصدرعا یت حا صل کر یں، 30جو ن 2025 کے بعد بقایاجات پر 12فیصد سالانہ لیٹ فیس/جرمانہ عائد کیا جائے گا۔  عوا م النا س کی سہو لت کو مد نظر رکھتے ہو ئے نیشنل بینک بو تھ کنٹو نمنٹ بو رڈ برا نچ بر وز ہفتہ 21 جو ن 2025 اور 28جو ن 2025صبح 9تا شام 5بجے کھلی رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں