اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سمر کیمپ کا آغاز کر دیا گیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سمر کیمپ کا آغاز کر دیا گیا ہے ، اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس لاجسٹکس عبد الحق عمرانی نے۔۔
پولیس سمر کیمپ 2025کا باقاعدہ افتتاح کیا، پولیس سمر کیمپ میں 4 سے 12 سال تک کے بچے حصہ لیتے ہیں،انہوں نے مزیدکہا کہ سمر کیمپ میں بچوں کو فٹ بال اور گالف کی تربیت کے لئے پروفیشنل کوچز رکھے گئے ہیں،سمر کیمپ میں بچوں کو تیراکی،گھڑسواری،مارشل آرٹس، جمناسٹک،تیراندازی سکھا ئی جائے گی۔