پی ٹی اے کا جعلی ، ٹیمپرڈ موبائل ڈیوائسز کیخلاف کریک ڈاؤن سامان بر آمد ، دکاندار گرفتار

پی ٹی اے کا جعلی ، ٹیمپرڈ موبائل ڈیوائسز کیخلاف کریک ڈاؤن سامان بر آمد ، دکاندار گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ای آئی کی غیر قانونی طور پر ٹیمپرنگ اور جعلی/پیچڈ موبائل ڈیوائسز کی فروخت کے ۔۔

خلاف کارروائی کے تحت پی ٹی اے نے گوجرانوالہ میں دو کامیاب چھاپے مارے جن کے دوران 19 ٹیمپرڈ/کلونڈ فونز برآمد ہوئے اور دکان مالک کو گرفتار کر لیا گیا ، ایک اور چھاپہ کے دوران 6 ٹیمپرڈ ڈیوائسز قبضے میں لے لی گئیں، تاہم دکان کا مالک موقع سے فرار ہو گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں