انتقال پر ملال

٭۔ معروف ٹرانسپورٹر جنرل بس سٹینڈ لاری اڈا پیرودہائی کے چیئرمین لالہ مہر خان نیازی انتقال کر گئے۔
نماز جنازہ گزشتہ روز ڈیرہ میداد سوہان خیل میانوالی میں ادا کی گئی، بعدازاں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔