راولپنڈی ، ڈھوک منشی پارک میں جھولا ٹوٹنے سے 2بچے زخمی

راولپنڈی ، ڈھوک منشی پارک میں  جھولا ٹوٹنے سے 2بچے زخمی

راولپنڈی(دنیا نیوز) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک منشی پارک میں جھولا ٹوٹنے سے 2 بچے زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو حکام کاکہنا ہے بچے پارک میں جھولا جھول رہے تھے کہ اچانک جھولا ٹوٹ گیا،زخمی بچوں کی شناخت 3 سالہ فاطمہ اور 4 سالہ ریحان کے نام سے ہوئی ہے جنہیں طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں