FACEاور محکمہ زراعت پنجاب کے اشتراک سے تقریب کا انعقاد

  FACEاور محکمہ زراعت پنجاب  کے اشتراک سے تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) محکمہ زراعت پنجاب اور فوڈ سکیورٹی اینڈ ایگریکلچر سینٹر آف ایکسیلینس (FACE) کے اشتراک سے شاندار تقریب لاہور میں منعقد کی گئی۔۔۔

 جس کا مقصد فیلڈ افسران کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے تاکہ وہ جدید فصلوں کے انتظام اور AI پر مبنی زرعی ٹیکنالوجی کو مؤثر انداز میں اپنا سکیں۔تقریب میں سیکرٹری زراعت، فیلڈ افسران، تعلیمی اداروں کے نمائندگان، کسانوں اور FACE کی انتظامیہ نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں