راولپنڈی میں محرم الحرام کے سلسلہ میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد

 راولپنڈی میں محرم الحرام کے سلسلہ  میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)راولپنڈی میں بسلسلہ محرم الحرام اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، مولانا مفتی ڈاکٹر رمضان سیالوی نے خصوصی شرکت کی۔

کانفرنس میں کمشنر راولپنڈی عامر خٹک، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی سمیت راولپنڈی ڈویژن کے دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور اعلیٰ پولیس افسران نے شرکت کی۔ تمام شر کا نے امن وامان کے قیام کیلئے اپنا کرداراداکرنیکا عزم کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں