امانت میں خیانت کا مطلوب اشتہار ی گرفتار
راولپنڈی ( خبر نگار ) امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ وارث خان پولیس کو اشتہار ی مجرم سال 2024 سے مطلوب تھا۔
امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ وارث خان پولیس کو اشتہار ی مجرم سال 2024 سے مطلوب تھا۔