پاکستان علاقائی امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا : امیر مقام

پاکستان علاقائی امن کیلئے  کردار ادا کرتا رہے گا : امیر مقام

پشاور (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سیفران و امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا کہ پاکستان نے غزہ بحران اور ایران اسرائیل تنازع پر اصولی موقف برقرار رکھا، پاکستان علاقائی امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔

پاکستان نے غزہ بحران اور ایران اسرائیل تنازع پر اصولی موقف برقرار رکھا، پاکستان علاقائی امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں