نوشہرہ ،دریائے سندھ کے قریب سے نوجوان کی بوری بند نعش برآمد
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نظام پور جبی دریائے سندھ کے مقام سے نوجوان کی بوری بند ہاتھ پاؤں بندھی نعش برآمدہوئی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاوارث نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا۔
نظام پور جبی دریائے سندھ کے مقام سے نوجوان کی بوری بند ہاتھ پاؤں بندھی نعش برآمدہوئی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاوارث نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا۔