7ملزم گرفتار اسلحہ اور شراب برآمد

7ملزم گرفتار اسلحہ اور شراب برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے 7ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور 10لٹر شراب برآمد کر لی۔ کارروائیاں تھانہ رتہ امرال، وارث خان، بنی، نصیرآباد، ٹیکسلا اور صادق آباد کے علاقوں میں کی گئیں۔

راولپنڈی پولیس نے 7ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور 10لٹر شراب برآمد کر لی۔ کارروائیاں تھانہ رتہ امرال، وارث خان، بنی، نصیرآباد، ٹیکسلا اور صادق آباد کے علاقوں میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں