7شراب فروش دھر لیے گئے

7شراب فروش دھر لیے گئے

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے سات شراب فروشوں کو گرفتار کر کے 38 لٹر شراب برآمد کر لی۔

 چکلالہ پولیس نے تین ا فراد کو حراست میں لے کر 12لٹر، سٹی پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 11لٹر، سول لائن پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10لٹر اور ویسٹریج پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 5لٹر شراب برآمد کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں