2 منشیات فروش پولیس کے ہتھے چڑھ گئے، 5 کلو سے زائد چرس برآمد

2 منشیات فروش پولیس کے ہتھے  چڑھ گئے، 5 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، 2 کلو 680 گرام چرس برآمد۔

چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 480 گرام چرس برآمد کی،ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 200 گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...