چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب تین اشتہاری گرفتار

 چیک ڈس آنر کے مقدمات  میں مطلوب تین اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، زیر حراست اشتہاری گزشتہ سال سے نیوٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا۔

وارث خان پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔، زیر حراست اشتہاری رواں سال سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا، واہ کینٹ پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، زیر حراست اشتہاری رواں سال سے واہ کینٹ پولیس کو مطلوب تھا 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں