اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرائے ،چودھری انعام ظفر
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) سیاسی و سماجی رہنما چودھری انعام ظفر نے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر بھارتی قبضے کے ۔۔۔
خلاف کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت اور ان سے اظہارِ یکجہتی کا دن ہے ،ہمارامطالبہ ہے کہ اقوام متحدہ دیرینہ مسئلہ کشمیرحل کرائے، پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔