ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کی کشمیر یوں سے یکجہتی کیلئے ریلی

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی  کی کشمیر یوں سے یکجہتی کیلئے ریلی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی اور آل کشمیرفورم کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر سٹیڈیم روڈ پر کشمیری عوام سے۔۔۔

 اظہار یکجہتی کیلئے ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صدر آل کشمیر فورم ملک محمد ساجد اعوان، صدر راولپنڈی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن چودھری فاروق، ملک عاصم نواز، مدثر بشیر، علیم بٹ، سردار شہزادو دیگر رہنمائوں نے کی۔ ریلی سٹیڈیم روڈ سے ہوتی ہوئی شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس پر اختتام پذیرہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں