راولپنڈی ،گاڑیوں ،موٹر سائیکل کی چوریوں میں کمی

راولپنڈی ،گاڑیوں ،موٹر سائیکل  کی چوریوں میں کمی

راولپنڈی(این این آئی)سی پی او سیدخالد محمود ہمدانی کی کمانڈ میں راولپنڈی پولیس نے موٹر سائیکل اور گاڑی چوری پر ۔۔۔

مکمل کنٹرول کرلیا،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موٹر سائیکل چوری یا گاڑی چوری/سنیچنگ کا ایک بھی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں