راولپنڈی،3ملزمان گرفتار چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی،3ملزمان گرفتار  چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 3 ملزمان گرفتار کرکے چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ آرائے بازار پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے 2کلو 400گرام چرس برآمد کی ، جاتلی پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، چونترہ پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا،ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں