راولپنڈی، 5جواری گرفتار، داؤ پر لگی رقم 20ہزار، موبائل فون برآمد

راولپنڈی، 5جواری گرفتار، داؤ پر  لگی رقم 20ہزار، موبائل فون برآمد

راولپنڈی (این این آئی) رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 5جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔

جواریوں سے داؤ پر لگی رقم 20ہزار 200روپے، موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد ہوئے، رتہ امرال پولیس نے مقدمہ درج کرکے موقعہ سے 5کو حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں