ایران سر خرو اورسامراج و صہیون پسپا ہوگیا،ساجد نقوی

ایران سر خرو اورسامراج و صہیون  پسپا ہوگیا،ساجد نقوی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ ایران سر خرو اورسامراج و صہیون پسپا ہوگیا،تاہم خبردار رہنا ہوگا۔۔۔

 زندہ اقوام اپنے وقار، خود داری اور حقوق پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتیں، اسلامی ایران نے تاریخ کی بہت بڑی قربانی د ے کر آزادی،استقلال اور تہذیب کا تحفظ کیا اور عالم اسلام کاسرفخرسے بلند کردیا۔پاکستان نے جس بہترین انداز میں سفارتی محاذ پر کردار ادا کیا وہ لائق تحسین ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں