گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو بازیاب کرایا جائے ،چیئرمین ایچ ای سی

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو بازیاب کرایا جائے ،چیئرمین ایچ ای سی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز اختر نے گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق اور۔۔

 ان کے ہمراہ چند افراد کو مستونگ کے قریب اغوا کے واقعہ پر شدید تشویش کا اظہار کر تے ہوئے فوری کارروائی اور وائس چانسلر اور دیگر کی محفوظ بازیابی کا مطالبہ کیا ہے ۔ گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سے بھی فوری بازیابی کے لیے درخواست کی گئی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں