حسن ابدال ،10قمار باز گرفتار ، دا ئو پر لگی رقم برآمد

حسن ابدال ،10قمار باز  گرفتار ، دا ئو پر لگی رقم برآمد

حسن ابدال (خبر نگار) تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے قماربازوں کے خلاف کاروائی میں 10 قمار باز گرفتار، دا پر لگی رقم کل مالیتی 01لاکھ 96 ہزار قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ دراج کر لیا ۔۔

گرفتار ہونے والوں میں وقار حسن، مسرت علی ، شفیق، زبیر، طارق ، خضر ، طارق ، ذیشان، شہریار اور محمد رضوان شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں